You are viewing a single comment's thread from:
RE: Marmalade hoverfly (Episyrphus balteatus) on a camellia flower, India
مکھیوں کی عام طور پر اتنے قریب سے تصاویر نہیں لی جاسکتی۔ مگر آپ نے یہ کام با احسن و خوبی انجام دیا۔ جس طرح یہ مکھی پھول کا رس چوسنے میں مصروف ہے اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس کا کام کتنا مشکل پے۔