You are viewing a single comment's thread from:
RE: Contest - week 3 - “Share and comment on your image.” Winner week 2
پینٹنگ کرنے کے لیے ضروری نہیں ہے کہ انسان برش سے ہی پینٹنگ کرے کریان کے ذریعے بنائی گئی پینٹنگ جو خاصیت رکھتی ہے وہ پانی والے کلرز اور ایکریلک پینٹنگ میں نہیں ہوتی کیونکہ کریان نرمی کے ساتھ کاغذ کے اندر جذب ہونا شروع ہوتے ہیں اور اس کے بعد ایک ایسا رنگ ابھار کے لے کر اتے ہیں جو قدرت کے قریب ترین ہوتا ہے۔جس وقت سیکھنے کی اسٹیج چل رہی ہو اس میں مختلف رنگوں کے استعمال اور مختلف چیزوں کا استعمال سکھایا جاتا ہے جس کے ذریعے ہم اپنے پینٹنگ کو دلچسپ اور خوبصورت بنا سکیں۔